Site icon MASHRIQ URDU

عمران خان پارٹی لیڈرشپ سے ناراض، چارج شیٹ کردیا

7 1

اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو  کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ میں نے اخباروں میں خبریں دیکھیں تو ایسا تاثر ملا جیسے جیل کے باہر دوستانہ ماحول چل رہا ہے اور سارے خوشی خوشی رہ رہے ہیں۔

بانی پی ٹی آئی نے اپنی لیڈرشپ کے رویے پر حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے توقع تھی کہ ڈی چوک کے معاملے کو پارلیمنٹ اور دیگر فورمز پر بھرپور اٹھانا چاہیے تھا، مگر مجھے حیرانی ہے کہ ایسا نہیں ہوا۔

Exit mobile version