Site icon MASHRIQ URDU

عمران خان نے گنڈاپور اور جنید اکبر کو جیل بلا لیا

عمران خان کے بچے

عمران خان نے گنڈاپور اور جنید اکبر کو جیل بلا لیا۔

وزیرِ اعلیٰ سیکریٹریٹ کے حکام نے عمران خان کی جانب سے بلائے جانے کی تصدیق کر دی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے سندھ کی پارٹی قیادت کی تبدیلی کی ہدایات دی ہیں۔

کراچی میں عالمگیر خان کو پارٹی ذمے داری سونپے جانے کا امکان ہے۔

عمران خان نے کنول شوذب اور عالیہ حمزہ کو سیاسی کمیٹی میں شامل کرنے کی ہدایت کر دی۔

عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی

Exit mobile version