Site icon MASHRIQ URDU

عمران خان عوام کے 64 ارب کھا گئے، احسن اقبال

ہم

نارووال کے موضع تکیہ پلاٹ روڈ کے افتتاح کے بعد جلسے سے خطاب میں احسن اقبال نے کہا کہ ایک اناڑی کو ملک کی چابیاں دیکر کرسی پر بیٹھا دیا گیا تھا۔ عمران خان عوام کے 64 ارب کھا گئے۔ پی ٹی آئی کیسے اپنے لیڈر کی رہائی کا مطالبہ کر رہی ہے۔

اب عمران خان کو رسیدیں دکھانا ہیں، احسن اقبال

Exit mobile version