Site icon MASHRIQ URDU

عمران خان سے پارٹی راہنماوں کی ملاقات کرادی گئی

جج صاحب چھٹی پر چلے گئے

بیریسٹر گوہر سے عمران خان کی ملاقات

عمران خان سے پارٹی راہنماوں کی ملاقات کرادی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی سے پارٹی رہنماؤں نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی۔

عمران خان سے بیرسٹر گوہر، علی ظفر اور شیر افضل مروت نے ملاقات کی۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات کمرۂ عدالت میں ہوئی۔

عمران خان سے ملاقات پر مکمل خاموشی ہے: فیصل چوہدری

دوسری جانب عدالت نے عمران خان کے طبی معائنے اور بیٹوں سے بات کرانے کی درخواست منظور کر لی۔ عمران خان کی درخواست پر سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی۔

Exit mobile version