عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا ٹاک پر پابندی

عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا ٹاک پر پابندی اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی جیل ملاقاتوں سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ قائمقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر، جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس محمد اعظم پر مشتمل لارجر بینچ نے سماعت کی۔ وکیل جیل سپرنٹنڈنٹ نے بتایا کہ جیل مینوئل کے مطابق … عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا ٹاک پر پابندی پڑھنا جاری رکھیں