عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی

عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی، مذاکراتی کمیٹی کا آج عمران خان سے ملاقات کا امکان ہے۔ خواجہ آصف اور مریم نواز کی کوشش ہے کہ ہر ممکن طریقے سے مذاکرات ناکام بنا دیے جائیں، اسد قیصر کا بیان، انہوں نے کہا تھا کہ مذاکرات سے متعلق ہماری کمٹمنٹ ہے، اس لیے اعتماد … عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی پڑھنا جاری رکھیں