عمران خان سے ملاقات پر مکمل خاموشی ہے: فیصل چوہدری

عمران خان سے ملاقات پر مکمل خاموشی ہے، پاکستان تحریکِ انصاف کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ مذاکراتی کمیٹی کی عمران خان سے ملاقات ہو گی یا نہیں ابھی تک کچھ بتایا نہیں جا رہا۔ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اور مذاکراتی کمیٹی کی بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات کے معاملے … عمران خان سے ملاقات پر مکمل خاموشی ہے: فیصل چوہدری پڑھنا جاری رکھیں