عمران خان سے ملاقات، فہرست جیل حکام کو ارسال

عمران خان سے ملاقات، فہرست جیل حکام کو ارسال اس حوالے سے پی ٹی آئی کے رہنما نیاز اللّٰہ نیازی کا کہنا ہے کہ عمران خان سے ملاقات کےلیے فہرست جیل سپرنٹنڈنٹ کو بھیجی گئی ہے۔ عمران خان سے ملاقات کے لیے بھیجی گئی فہرست میں بیرسٹر گوہر علی خان، بیرسٹر سلمان صفدر اور نیاز … عمران خان سے ملاقات، فہرست جیل حکام کو ارسال پڑھنا جاری رکھیں