Site icon MASHRIQ URDU

عمران خان سے ملاقات، فہرست جیل حکام کو ارسال

news 1683636775 7937

عمران خان

عمران خان سے ملاقات، فہرست جیل حکام کو ارسال

اس حوالے سے پی ٹی آئی کے رہنما نیاز اللّٰہ نیازی کا کہنا ہے کہ عمران خان سے ملاقات کےلیے فہرست جیل سپرنٹنڈنٹ کو بھیجی گئی ہے۔ عمران خان سے ملاقات کے لیے بھیجی گئی فہرست میں بیرسٹر گوہر علی خان، بیرسٹر سلمان صفدر اور نیاز اللّٰہ نیازی کے نام شامل ہیں۔ فہرست میں وکیل نعیم پنجوتھہ، سید علی بخاری اور وکیل ظہیر عباس کے نام بھی شامل ہیں۔ نیاز اللّٰہ نیازی نے کہا کہ کل پارٹی رہنماء اور وکلاء عمران خان سے ملاقات کے لیے جیل جائیں گے۔

علی امین ملاقات کو کیوں نہیں آتے، عمران خان کا شکوہ

Exit mobile version