Site icon MASHRIQ URDU

عمران خان سے احتجاجی تحریک پر بات ہوئی ہے، بیرسٹر گوہر

احتجاجی تحریک پر بات

بیرسٹر گوہر خان

عمران خان سے احتجاج کرنے کی تحریک پر بات ہوئی ہے، بیرسٹر گوہر

عمران خان

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں عمران خان سے ملاقات کے بعد بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی چیئرمین سے اڈیالاجیل میں ایک ماہ کے بعد ملاقات ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دوران ملاقات عمران خان سے بہت سارے معاملات پر بات چیت ہوئی ہے، جن میں احتجاجی تحریک کے حوالے سے گفتگو بھی شامل ہے۔

احتجاجی تحریک پر بات

بیرسٹر گوہر نے مزید کہا کہ پارٹی امور اور قانونی معاملات پر بھی بانی سے بات چیت ہوئی، بانی چیئرمین کو جب تنہا کردیا جائے، اخبار نہ دیا جائے، ملاقات کی اجازت نہ دی جائے تو مسائل پیدا ہوتے ہیں۔

عمران خان: صرف انصاف چاہتے ہیں، علی ظفر

 

Exit mobile version