Site icon MASHRIQ URDU

عمران خان سے آج مذاکراتی کمیٹی کی ملاقات کا امکان

13506 1863401501

عمران خان

اسلام آباد (مشرق اردو) ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی آج 2 بجے بانئ پی ٹی آئی سے ملاقات کرے گی۔

پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی بانئ پی ٹی آئی کو مذاکرات کے پہلے دور کے بارے میں آگاہ کرے گی۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکراتی کمیٹی آئندہ کی حکمتِ عملی کے بارے میں مشاورت بھی کرے گی۔ اس

مشرق اردو

سلسلہ میں شیخ وقاص اکرم بیان دے چکے ہیں کہ اگر حکومت مذاکرات میں سنجدہ نظر آئی تو سول نافرمانی کی کال واپس ہو سکتی ہے۔

Exit mobile version