Site icon MASHRIQ URDU

عمران خان: خیبرپختونخوا حکومت کی رپورٹ مانگ لی

بچوں کو روک دیا

عمران خان: خیبرپختونخوا حکومت کی رپورٹ مانگ لی۔

بانئ نے احتساب کمیٹی کو مئی تک رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ احتساب کمیٹی نے کابینہ اراکین کو طلب کرنا شروع کر دیا ہے۔

پی ٹی آئی احتساب کمیٹی کے رکن قاضی انور ایڈووکیٹ نے بتایا کہ مئی کے پہلے ہفتے میں کابینہ اراکین کی کارکردگی رپورٹ پیش کرنے کا حکم ملا ہے۔ تمام وزراء، مشیر اور معاونین کمیٹی کے سامنے اپنی رپورٹس رکھیں گے۔ اس عمل کو مکمل کر کے رپورٹ عمران خان کو دی جائے گی۔

عمران خان سیاسی رول ماڈل ہیں،علی امین گنڈاپور

Exit mobile version