Site icon MASHRIQ URDU

عمران خان: تیسری عید جیل میں، نمازِ عید ادا نہیں کرنے دی

0315234547d4513

عمران خان: تیسری عید جیل میں، نمازِ عید ادا نہیں کرنے دی

عمران خان تیسری عید اڈیالا جیل میں گزار رہے ہیں اور وہ اس مرتبہ سیکیورٹی وجوہات کے باعث نمازِ عید ادا نہیں کرسکے۔ راولپنڈی اڈیالا جیل کی مرکزی جامع مسجد میں نمازِ عید ادا کی گئی تاہم سیکیورٹی وجوہات کے باعث عمران خان نمازِ عید ادا نہیں کرسکے۔ جیل میں نمازِ عید میں قیدیوں، حوالاتیوں اور جیل افسران نے شرکت کی۔ جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی اپنے اپنے سیل میں رہے۔

بابر اعوان کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت، تنازع کھڑا

Exit mobile version