Site icon MASHRIQ URDU

عمران خان آج بھی چیئر مین ہیں، علیمہ خان

aleema khan

علیمہ خان

عمران خان آج بھی چیئر مین ہیں، علیمہ خان

اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان نے کہا کہ عمران خان نے مسلم لیگ (ن) کے ساتھ ڈیل سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ سے وہ کس چیز پر بات کریں گے۔ یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے سارا مینڈیٹ چوری کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ چوروں کے ساتھ بیٹھ کر ہم عمران خان کی طرف سے کیا بات کریں گے۔ وہ پنجاب کی جیل میں ہیں۔ سارے ظلم اور کیسز پنجاب میں ہو رہے ہیں۔ آپ ان سے بات چیت میں کیا مانگو گے؟ 26ویں ترمیم لائی گئی تاکہ عمران خان کو انصاف نہ مل سکے۔

برف پیگھلنے لگی، عمران خان مذاکرات کے لیے رضامند

Exit mobile version