Site icon MASHRIQ URDU

عمران ، بشریٰ کی جیل میں ملاقات

190 ملین پاؤنڈ کیس:سزا معطلی درخواستوں کی سماعت مقرر

عمران خان بشری بی بی فائل فوٹو

عمران خان اور بشریٰ بی بیعمران ، بشریٰ کی جیل میں ملاقات، دونوں 45 منٹ تک اکٹھے رہے،ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی.جیل ذرائع کے مطابق گزشتہ ہفتے بھی بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی ملاقات کرائی گئی تھی، بشری بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی ملاقات جیل قوانین کے مطابق کرائی جاتی ہے۔جیل ذرائع کا کہنا تھا کہ بشری بی بی کے وکیل کی جانب سے کچھ ضروری سامان گزشتہ روز جیل انتظامیہ نے وصول کیا تھا، ضروری سامان میں کمبل، گرم کپڑے، میوہ جات، کھجوریں اور دیگر سامان تھا۔

Exit mobile version