علی امین گنڈاپور کی 45 دن بعد عمران خان سے ملاقات

علی امین گنڈاپور کی 45 دن بعد عمران خان سے ملاقات راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر سیف بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد روانہ ہوگئے۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور اور بیرسٹرسیف کی عمران خان سے ملاقات اڑھائی گھنٹے جاری رہی۔ ملاقات میں سیاسی صورتحال … علی امین گنڈاپور کی 45 دن بعد عمران خان سے ملاقات پڑھنا جاری رکھیں