Site icon MASHRIQ URDU

علی امین گنڈاپور کی 45 دن بعد عمران خان سے ملاقات

26 ویں آئینی ترمیم کو ردی کی ٹوکری میں پھینکیں گے:گنڈا پور

علی امین گنڈا پور

علی امین گنڈاپور کی 45 دن بعد عمران خان سے ملاقات

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر سیف بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد روانہ ہوگئے۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور اور بیرسٹرسیف کی عمران خان سے ملاقات اڑھائی گھنٹے جاری رہی۔ ملاقات میں سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر گفتگو ہوئی۔

عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا ٹاک پر پابندی

Exit mobile version