Site icon MASHRIQ URDU

علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کا حکم

علی امین گنڈاپور

علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کا حکمعلی امین گنڈاپور

عدالت نے پولیس کو علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کا حکم دے دیا ہے اور ان کے وارنٹِ گرفتاری بھی برقرار رکھے گئے ہیں۔ جج طاہر عباس سپرا نے کہا کہ اسلام آباد پولیس وارنٹِ گرفتاری پر عمل کرے، اگر پشاور ہائیکورٹ کا کوئی حکم ہے تو اس پر عمل کریں۔

انسداد دِہشتگردی عدالت نے وکلاء کی استدعا پر مزید سماعت 6 اگست تک ملتوی کردی۔ یاد رہے کہ گنڈاپور اور دیگر کے خلاف تھانہ انڈسٹریل ایریا میں مقدمہ درج ہے۔

مخصوص نشستیں: گورنر ہاؤس میں حلف عدالت میں چیلنج کر رہے ہیں: گنڈاپور

Exit mobile version