Site icon MASHRIQ URDU

علی امین کے بیانات پر کور کمیٹی کا سخت ردعمل

news 1728051037 7129

مشرق اردو، علی امین گنڈا پور

علی امین کے بیانات پر کور کمیٹی کا سخت ردعمل

مرکزی قائدین نے واٹس ایپ گروپ میں مؤقف دیا کہ علی امین گنڈاپور نے غیر ذمہ دارانہ بیانات دیے۔ علی امین کو ٹکٹوں کی تقسیم سے متعلق غیر ذمہ دارانہ بیانات نہیں دینے چاہیے تھے۔

پی ٹی آئی کے مرکزی قائدین نے سیاسی و کور کمیٹی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا۔ کمیٹی اجلاس میں علی امین کے بیانات پر ارکان مشاورت کریں گے۔ علی امین نے ایک انٹرویو میں کہا تھا عمران خان نے ٹکٹوں کی تقسیم پر مرکزی قائدین کو سازشی قرار دیا۔

علی امین گنڈاپور کی 45 دن بعد عمران خان سے ملاقات

Exit mobile version