Site icon MASHRIQ URDU

علیمہ خان کی بیرون ملک جانے کی درخواست خارج

میرے بیٹوں کی گرفتاری

علیمہ خان کی بیرون ملک جانے کی درخواست خارج

اے ٹی سی میں علیمہ خان کی بیرون ملک جانے کی دائر درخواست پر سماعت ہوئی جس میں علیمہ خان اپنے وکلاء علی بخاری اور فیصل ملک کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں۔ عدالت نے علیمہ خان کی دائر درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا جو کچھ دیر بعد سنادیا گیا۔ اے ٹی سی نے علیمہ خان کی حاضری سے استثنیٰ اور بیرون ملک جانے کی درخواست خارج کردی۔

علیمہ خان کا بیرون ملک جانے کیلئے عدالت سے رجوع

Exit mobile version