علیمہ خان کا بیرون ملک جانے کیلئے عدالت سے رجوع

علیمہ خان کا بیرون ملک جانے کیلئے عدالت سے رجوع علیمہ خان نے راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں درخواست دائر کر دی ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ رفاعی ادارے کی گورننگ بورڈ کی ممبر ہوں اور بیرون ملک عطیات اکٹھے کرنے جانا ہے۔ علیمہ خان نے عدالت سے 3 … علیمہ خان کا بیرون ملک جانے کیلئے عدالت سے رجوع پڑھنا جاری رکھیں