عزیر بلوچ پولیس اہلکار سمیت تین افراد قتل کے مقدمے میں بری

عزیر بلوچ پولیس اہلکار سمیت تین افراد قتل کے مقدمے میں بری، کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے گینگ وار ملزم عزیر بلوچ کے خلاف پولیس اہلکار سمیت تین افراد کے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے پولیس اہلکار سمیت تین افراد کے قتل کے خلاف چاکیواڑہ تھانے میں 2009ء میں درج ہونے … عزیر بلوچ پولیس اہلکار سمیت تین افراد قتل کے مقدمے میں بری پڑھنا جاری رکھیں