Site icon MASHRIQ URDU

عزیر بلوچ پولیس اہلکار سمیت تین افراد قتل کے مقدمے میں بری

54dcc66346b63

عزیر بلوچ، مشرق اردو

عزیر بلوچ پولیس اہلکار سمیت تین افراد قتل کے مقدمے میں بری، کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے گینگ وار ملزم عزیر بلوچ کے خلاف پولیس اہلکار سمیت تین افراد کے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔

عدالت نے پولیس اہلکار سمیت تین افراد کے قتل کے خلاف چاکیواڑہ تھانے میں 2009ء میں درج ہونے والے مقدمے سے گینگ وار ملزم عزیر بلوچ کو بری دیا۔

اداکارہ ماہ نور کا ڈی پی او سرگودھا پر زیادتی کا الزام، پھر معافی نامہ

وکیلِ صفائی کے مطابق عزیر بلوچ کو گرفتار ملزمان کے بیان کی روشنی میں مقدمے میں شامل کیا گیا تھا، گرفتار دیگر ملزمان پہلے ہی مقدمے سے بری ہوچکے ہیں۔

Exit mobile version