Site icon MASHRIQ URDU

عرب ممالک میں عیدالفطر آج منائی جارہی ہے

oman eid

عرب ممالک میں عیدالفطر آج منائی جارہی ہے

سعودیہ سمیت دوسرے عرب ممالک میں شوال کا چاند نظر آگیا، پورے عرب میں عیدالفطر مذہبی جوش خروش سے آج منائی جارہی ہے۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان نے عیدالفطر کے موقع پر ملت اسلامیہ کو مبارک باد دی ہے۔ شاہ سلمان نے کہا کہ اللّٰہ کے شکر گزار ہیں کہ رمضان میں لاکھوں عمرہ زائرین کی خدمت کا موقع ملا۔ انہوں نے کہا کہ زائرین کی خدمت کرنے کے لیے مختلف شعبوں سے وابستہ افراد کی کوششوں کو سراہتے ہیں۔

کل چاند رات کے روشن امکانات ہیں، سپارکو

Exit mobile version