Site icon MASHRIQ URDU

عران خان:بات چیت پر رضامندی کا اظہار:اعظم سواتی

پاکستان میں رول آف لاء:

عران خان:بات چیت پر رضامندی کا اظہار:اعظم سواتی

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم سواتی نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ سارے اداروں کو جوڑ اور نفرتیں ختم کر سکیں۔ اس حوالے سے اگلے ہفتے تک کوئی نہ کوئی پیش رفت ضرور ہو گی۔ علی امین گنڈا پور آج بھی متحرک ہیں اور جو لوگ متحرک ہیں انہیں خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔

بات چیت طاقتور حلقوں سے ہو گی: اعظم سواتی

Exit mobile version