Site icon MASHRIQ URDU

عدالت کا 27 یوٹیوب چینلز بلاک کرنے کا حکم

27 یوٹیوب چینلز

عدالت کا 27 یوٹیوب چینل بند کرنے کا حکم27 یوٹیوب چینلز بلاک

اسلام آباد کی عدالت نے 27 یوٹیوب چینل بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے یوٹیوب کے چینل بند کی درخواست پر سماعت کی۔

27 یوٹیوب چینلز بلاک

این سی سی آئی اے کی درخواست پر عدالت نے  چینل بلاک کرنے کا حکم دیا۔

پیکا ایکٹ: سوشل میڈیا پروٹیکشن اتھارٹی قائم

Exit mobile version