Site icon MASHRIQ URDU

عدالت عمران خان کو چھوڑ دے، ہمیں اعتراض نہیں، ثنااللہ

news 1735921350 9143

مشرق اردو، رانا ثنااللہ

عدالت عمران خان کو چھوڑ دے، ہمیں اعتراض نہیں، ثنااللہ

نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء نے کہا کہ عمران خان اپنے مقدمات کی وجہ سے جیل میں ہیں۔ عمران خان اپنی ضمانت ہائی کورٹ یا سپریم کورٹ سے کرواسکتے ہیں۔ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں علی امین گنڈاپور پر پولیس اور سی ٹی ڈی کو مضبوط بنانے پر زور دیا گیا۔ خیبر پختونخوا میں آپریشن ہو رہا ہے، انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کبھی نہیں رکے۔ رانا ثناء اللّٰہ کا مزید کہنا تھا کہ یہ آپریشن آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہے گا۔

کے پی نے آپریشن کی اجازت نہیں دی، نیشنل کمیٹی اجلاس غیر مؤثر ہے، عمر ایوب

Exit mobile version