عدالتوں کو آزاد ہونا چاہیے؟ جسٹس جمال مندوخیل

عدالتوں کو آزاد ہونا چاہیے؟ جسٹس جمال مندوخیل  دورانِ سماعت عمران خان کے وکیل عزیز بھنڈاری نے کہا کہ دیکھنا یہ ہے کہ آئین کس چیز کی اجازت دیتا ہے۔ عام ترامیم بنیادی حقوق متاثر نہیں کرسکتی۔ آئین بننے سے پہلے کے جاری قوانین کا بھی عدالت جائزہ لے سکتی ہے۔ جسٹس جمال مندوخیل نے … عدالتوں کو آزاد ہونا چاہیے؟ جسٹس جمال مندوخیل پڑھنا جاری رکھیں