عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 2 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ برینٹ خام تیل کئی ہفتوں بعد 76 ڈالرز فی بیرل کی سطح عبور کر گیا ہے۔ دورانِ ٹریڈنگ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 73 ڈالرز 31 سینٹس میں فروخت ہوا۔ پاکستان میں بھی نئے سال کی آمد پر حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل … عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ پڑھنا جاری رکھیں