Site icon MASHRIQ URDU

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی

پیٹرولیم شعبہ

انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل برینٹ کی قیمت تقریباً 10 فیصد گر گئی جس کے بعد خام تیل برینٹ کی قیمت 69 ڈالر فی بیرل پر آگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق عالمی منڈی میں ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی 66 ڈالر فی بیرل پر آگئی ہے۔

عالمی منڈی میں خام تیل

واضح رہے کہ اب سے چند گھنٹوں قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا اعلان کیا گیا تھا۔

 

 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 12 فیصد تک اضافہ

Exit mobile version