Site icon MASHRIQ URDU

عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل میں مسلسل کمی

oil

عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل میں مسلسل کمی

31 مارچ کو برینٹ خام تیل کی قیمت 74 اعشاریہ 74 ڈالر تھی۔ یکم اور 2 اپریل کو برینٹ خام تیل کی قیمت معمولی اضافے سے 74 اعشاریہ 95 ڈالر فی بیرل ہوئی۔ 2 اپریل کے بعد سے اب تک برینٹ خام تیل کی قیمت 14 ڈالر فی بیرل سے زائد کم ہوئی ہے۔  پٹرول ڈیزل پر فی لیٹر لیوی بھی پوری 70 روپے لگی ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خام تیل کی قیمت میں کمی سے پٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 12 روپے تک کی کمی بنتی ہے۔

خام تیل کی قیمت 62.8 ڈالر فی بیرل ہو گئی

Exit mobile version