عارف والا: خواجہ سراؤں سے اجتماعی زیادتی

پولیس کے مطابق ساہیوال روڈ سے کار سواروں نے خواجہ سراؤں کو اغواء کیا اور زیادتی کا نشانہ بنایا۔ خواجہ سراؤں سے موبائل فون، طلائی زیورات اور رقم بھی چھین لی گئی تھی۔ پولیس کے مطابق اس کیس میں 5 نامزد سمیت 10 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے 2 افراد کو گرفتار کر … عارف والا: خواجہ سراؤں سے اجتماعی زیادتی پڑھنا جاری رکھیں