Site icon MASHRIQ URDU

طورخم گزرگاہ 25 روز بعد کھول دی گئی

399149 3474079 updates

طورخم گزرگاہ 25 روز بعد کھول دی گئی

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ طورخم تجارتی گزرگاہ سے دوطرفہ تجارت شروع ہوگئی۔ تجارتی سامان لے کر کارگو گاڑیاں افغانستان میں داخل ہونا شروع ہوگئیں۔ ذرائع نے بتایا کہ افغانستان سے بھی کارگو گاڑیاں پاکستان میں داخل ہونا شروع ہوگئی ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ طورخم سرحد پیدل آمد و رفت کےلیے دو روز بعد کھولی جائے گی۔

طورخم باڈر پر کشیدگی برقرار 

Exit mobile version