طورخم باڈر پر کشیدگی برقرار 

طورخم باڈر پر کشیدگی برقرار  طورخم سرحد سے تجارتی گزرگاہ کے علاوہ پیدل آمدورفت بھی معطل ہے۔ کسٹم حکام نے بتایا کہ تجارتی گزرگاہ کی بندش سے یومیہ اوسطاً 30 لاکھ ڈالرز کا نقصان ہو رہا ہے۔ ادھر جرگہ ممبر کے مطابق پاک افغان جرگہ کی کوششوں سے فائر بندی کا معاہدہ برقرار ہے۔ جرگہ … طورخم باڈر پر کشیدگی برقرار  پڑھنا جاری رکھیں