طبی عملے کے لاپتہ کارکن اسرائیلی حراست میں ہیں:ریڈ کراس
بین الاقوامی ریڈ کراس حکام نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل مارے جانے والے 15 کارکنوں کے ساتھ لاپتہ طبی امدادی کارکن اسرائیلی حراست میں ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے 7 اکتوبر 2023 سے لے کر آج تک ریڈ کراس کے کسی زیرِ حراست فرد تک رسائی نے دی۔ ترجمان ریڈکراس نے بتایا ہے کہ اسد نصرہ اور ان کے ساتھی اسرائیلی فوج کی غیر معملولی فائرنگ کے نشانے پر تھے۔ جن میں سے 8 کو بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہید کیا گیا۔