Site icon MASHRIQ URDU

پی ٹی آئی کا ضمنی انتخابات میں بائیکاٹ کا فیصلہ

ضمنی انتخابات میں بائیکاٹ
پی ٹی آئی کا ضمنی انتخابات میں بائیکاٹ کا فیصلہضمنی انتخابات میں بائیکاٹ

اسد قیصر نے کہا کہ پارٹی میں رائے ہے کہ ضمنی الیکشن کے بائیکاٹ پر مشاورت کی جائے، ابھی پی ٹی آئی کا ضمنی انتخابات میں بائیکاٹ کا فیصلہ ہے، عمران خان کو اپنی رائے دیں گے، حتمی فیصلہ ان کا ہوگا۔

پی ٹی آئی کے رہنما نے کہا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ عدالت سے انصاف ملے گا، ہم نے اس نظام کو بھی بے نقاب کرنا ہے۔ ہم نے دستیاب تمام فورمز کو بھرپور طریقے سے استعمال کرنا ہے، ملک عملی طور پر انارکی کی طرف جا رہا ہے۔

پی-ٹی-آئی، مشرق اردو

اسد قیصر نے کہا ریحانہ ڈار کو جس طرح گرفتار کیا گیا، کیا یہ ظلم نظر نہیں آ رہا، چینی اسکینڈل اور کسانوں کے ساتھ حکومتی رویے پر لوگوں کو آگاہ کریں گے۔  انھوں نے کہا کہ تین سال سے جاری ظلم اور جبر کے باوجود لوگ نکلے تھے، خیبر پختونخوا میں امن کے لیے نکلے لوگوں کے پاس جائیں گے۔

شیر افضل مروت کی تحریک انصاف میں واپسی

Exit mobile version