Site icon MASHRIQ URDU

ضمنی الیکشن: پی پی 52 میں پولنگ جاری

news 1744861569 6860

ضمنی الیکشن: پی پی 52 میں پولنگ جاری

صوبائی اسمبلی کی نشست پر شام 5 بجے تک ووٹنگ کا عمل جاری رہے گا۔ حلقے میں حساس دیئے گئے پولنگ سٹینشز کی تعاد 38 اور انتہائی حساس 11 پولنگ اسٹیشنز کو قرار دیا گیا ہے۔ پی پی 52 کی نشست ن لیگ کے ایم پی اے ارشد وڑائچ کےانتقال پر خالی ہوئی تھی۔

الیکشن کمیشن
ضمنی الیکشن: 2025

ن لیگ سے حنا ارشد، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار فاخر نشاط اور پیپلز پارٹی کے راحیل کامران چیمہ میدان میں اترے ہیں۔ حلقے میں کل ووٹرز کی تعداد 2 لاکھ 97 ہزار 185 ہے۔ مرد ووٹرز ایک لاکھ 57 ہزار 725 ہے جبکہ حلقے میں خواتین ووٹرز کی تعداد ایک لاکھ 39 ہزار 460 ہے۔

این اے 213: ضمنی الیکشن انتخابی مہم ختم،کل الیکشن

Exit mobile version