صرف آرمی چیف سے ملاقات ہوئی: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد کی کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صرف آرمی چیف سے ملاقات ہوئی، ہمارے اوپر ہر قسم کی سختیاں کی گئی اس کے باوجود مذاکرات میں عمران خان نے پہل کی۔ بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ ہم نے اپنے مطالبات حکومت کے سامنے رکھے، حکومت نے … صرف آرمی چیف سے ملاقات ہوئی: بیرسٹر گوہر پڑھنا جاری رکھیں