Site icon MASHRIQ URDU

صدر کا فیصلہ امریکہ نہیں کرئے گا: زیلنسکی

news 1740895186 2636

صدر کا فیصلہ امریکہ نہیں کرئے گا: زیلنسکی

میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان گرما گرم جملوں کا تبادلہ ہوا تھا۔ جس پر امریکی سینیٹر سین لنڈسے گراہم نے یوکرینی صدر سے استعفے کا مطالبہ کیا تھا۔

امریکی صدر کے ساتھ ہونے والی بحث کے بعد یوکرینی صدر نے یوکرینی شہریت دینے کی پیشکش کی تھی۔ یوکرینی صدر کا جواب سن کر صحافی نے ان سے ایک بار پھر پوچھا کہ اس کے باوجود کہ وہ آپ سے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ آپ انہیں یوکرینی شہریت کی پیشکش کر رہے ہیں۔ زیلنسکی نے جواب دیا کہ میں اسے یوکرین کی شہریت دے سکتا ہوں۔ وہ ہمارے ملک کا شہری بن جائے پھر اس حوالے سے بات کرے کہ کسے یوکرین کا صدر ہونا چاہیے اور کسے نہیں۔

امن کیلئے تیار نہیں،زیلنسکی واپس بھیج دیا، ٹرمپ

Exit mobile version