Site icon MASHRIQ URDU

صدر کا عید الفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان

news 1589468660 6158

صدر کا عید الفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان

 دستاویز کے مطابق سینٹرل جیل لاہور میں 196 اور اڈیالہ جیل میں 183 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کی گئی۔ اسی طرح اڈیالہ جیل میں مجموعی طور پر 183 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کی گئی۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ 105 قیدیوں کو سزاؤں میں کمی کے بعد مدت مکمل ہونے پر اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔ ان قیدیوں کو دو دن قبل اڈیالہ جیل سے رہا کیا گیا۔

کوئٹہ: صدر زرداری کی زیر صدارت اہم اجلاس 

Exit mobile version