Site icon MASHRIQ URDU

صدر ٹرمپ کا روس پر پابندیاں لگانے کا فیصلہ

روس پر پابندیاںصدر ٹرمپ کا روس پر پابندیاں لگانے کا فیصلہ

صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پیوٹن سے ملاقات کرنا مناسب نہیں لگا، اس لیے منسوخ کردی، بات چیت کسی نتیجے تک نہیں پہنچتی،  روس یوکرین جنگ میں ہر ہفتے ہزاروں اموات ہورہی ہیں۔ یوکرین جنگ کے خاتمے سے متعلق صدر شی جن پنگ سے بات کریں گے۔

ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یوکرین امریکہ کے نہیں یورپی میزائل روس کیخلاف استعمال کررہا ہے۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ منشیات کے خلاف کارروائیوں کے لیے اختیار حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ امید ہے روسی تیل پر عائد پابندیاں زیادہ عرصے تک برقرار رکھنے کی ضرورت نہ پڑے۔ اپنی گفتگو میں انہوں نے روس پر پابندیاں لگانے کا اشارہ دیا۔

روس کے حملوں کے بعد پیوٹن ٹرمپ ملاقات منسوخ

Exit mobile version