Site icon MASHRIQ URDU

صدر ٹرمپ اور صدر شی پنگ کے درمیان رابطہ

صدر ٹرمپ اور صدر شی پنگ

صدر ٹرمپ اور صدر شی پنگ کے درمیان رابطہصدر ٹرمپ اور صدر شی پنگ

چینی میڈیا کے مطابق شی جن پنگ اور ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ امریکی صدر ٹرمپ کی درخواست پر ہوا۔ خبر ایجنسی کے مطابق  چینی میڈیا نے ٹرمپ اور شی جن پنگ کے درمیان ہوئے رابطے میں ہونیوالی گفتگو کی کوئی تفصیل نہیں بتائی۔

صدر ٹرمپ اور صدر شی پنگ

خیال رہے کہ  گزشتہ ماہ 12 مئی کو دونوں ممالک نے ایک 90 روزہ معاہدہ کیا تھا، جس کے تحت ایک دوسرے پر عائد سخت تجارتی محصولات کو جزوی طور پر واپس لینے پر اتفاق ہوا تھا۔

اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ متعدد بار تجارتی شراکت داروں پر سخت اقدامات کی دھمکیاں دے چکے ہیں، جنہیں وہ اکثر آخری لمحات  پر واپس بھی لے چکے ہیں۔

چین امریکہ ٹیرف، 90 دن تک معطل 

Exit mobile version