Site icon MASHRIQ URDU

صحافی کے سوال پر خواجہ آصف کی کانوں کو ہاتھ لگاکر معذرت

صحافی کے سوال

مشرق اردو،خواجہ آصف

صحافی کے سوال پر خواجہ آصف کی کانوں کو ہاتھ لگاکر معذرتصحافی کے سوال

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے متعلق صحافیوں کے استفسار پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے کانوں کو ہاتھ لگاتے ہوئے بات کرنے سے معذرت کی۔

خیال رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ختم ہوا، اجلاس میں مسلح افواج کے سربراہان، وفاقی وزراء اور متعلقہ حکام نے شرکت کی۔

صحافی کے سوال

ذراِئع کے مطابق اجلاس میں امریکا کے ایران پر حملے سے پیدا صورتحال پر بھی غور کیا گیا، اجلاس میں اسرائیل ایران جنگ کے خطے پر پڑنے والے اثرات کا بھی جائزہ لیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں خطے کی صورتحال سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔

مسلمان ممالک متحد نہ ہوئے تو سب کی باری آئے گی: خواجہ آصف

 

 

 

 

Exit mobile version