شیخ رشید بزرگ ہیں، بھاگ نہیں جائیں گے: سپریم کورٹ

شیخ رشید بزرگ ہیں، بھاگ نہیں جائیں گے: سپریم کورٹ جی ایچ کیو حملہ کیس میں شیخ رشید کی بریت کی اپیل پر سپریم کورٹ کے جج جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ جسٹس صلاح الدین پہنور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم بھی بینچ کا حصہ ہیں۔ دورانِ سماعت جسٹس … شیخ رشید بزرگ ہیں، بھاگ نہیں جائیں گے: سپریم کورٹ پڑھنا جاری رکھیں