Site icon MASHRIQ URDU

شیخوپورہ: پسند کی شادی،بھائی کے ہاتھ بہن قتل

124958963 gettyimages 1390738887.jpg

شیخوپورہ: پسند کی شادی،بھائی کے ہاتھ بہن قتل

شیخوپورہ کے نواحی گاؤں میں بھائی نے فائرنگ کر کے بہن کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق خاتون نے زمیندار کے ساتھ چند برس قبل پسند کی شادی کی تھی۔ پولیس کے مطابق خاتون کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی ہے جبکہ ملزم کی تلاش جاری ہے۔

ماریہ قتل: والد اور بھائی کو سزائے موت کی سزا 

Exit mobile version