شیخوپورہ میں پولیس مقابلے 2 ڈاکو ہلاک

شیخوپورہ میں پولیس مقابلے 2 ڈاکو ہلاک جنڈیالہ شیرخان کے نزدیک 4 ڈاکو راہگیروں کو لوٹ رہے تھے۔ پولیس نے بتایا کہ ڈاکوؤں نے سی سی ڈی ٹیم کو دیکھ کر فائرنگ کی تو مقابلہ شروع ہوا۔ ڈاکوؤں نے 3 مارچ کو ڈکیتی کے دوران نوجوان اسد علی کو قتل کر دیا تھا۔ کراچی: شاہ … شیخوپورہ میں پولیس مقابلے 2 ڈاکو ہلاک پڑھنا جاری رکھیں