شیخوپورہ:ماں،1 بھتیجی قتل ملزم کی خودکشی
ملزم نشے کی حالت میں گھر تھا۔ والدہ سے روٹی کی تکرار پر والدہ اور بھتیجیوں پر فائرنگ کر دی۔ ملزم نے خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلی۔ قتل ہونے والوں میں 70 سال کی گریس بی بی اور 11 سال کی روزی شامل ہیں۔ پولیس نے مزید بتایا کہ ملزم کی شناخت مکیش کے نام سے ہوئی۔