شہباز شریف کی گوادر ایئر پورٹ پر بہترین سیکیورٹی انتظامات کی ہدایت

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے نیو گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ اور بلوچستان کے دیگر علاقوں کے درمیان رابطہ سڑکوں کا نظام بہتر بنانے اور گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے متعلق امور پر اجلاس … شہباز شریف کی گوادر ایئر پورٹ پر بہترین سیکیورٹی انتظامات کی ہدایت پڑھنا جاری رکھیں