Site icon MASHRIQ URDU

شہباز شریف میں اسمبلی میں تقریر کا حوصلہ نہیں  : عمر ایوب

umar ayub 1

شہباز شریف میں اسمبلی میں تقریر کا حوصلہ نہیں،

راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 8 فروری کو صوابی میں پاکستان تحریکِ انصاف یومِ سیاہ منائے گی۔

عمر ایوب کا کہنا ہے کہ عران خان نے مذاکرات کا اختیار مجھے دیا ہوا تھا، حکومت کی جانب سے مذاکرات کے لیے فارم 47 کے نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار تھے۔

پی ٹی آئی کے رہنما نے کہا کہ حکومت کے ہاتھ میں کچھ نہیں، یہ اتنا نہیں کر سکے کہ بغیر کسی مانیٹرنگ کے ہماری جیل میں ملاقات کروائی جائے، بلوچستان کے حالات خراب ہیں، 18 ایف سی جوان شہید ہوئے۔

پیکا ایکٹ کے خلاف ووٹ دیا: عمر ایوب

ان کا کہنا ہے کہ ہمارا مینڈیٹ چوری کیا گیا ہے اس پر ہم بات کریں گے، ہم نے چمن بارڈر اور پشین میں جلسے کیے، لوگوں نے بانئ پی ٹی آئی کے نعرے لگائے۔

Exit mobile version