Site icon MASHRIQ URDU

شہباز شریف، مولانا فضل الرحمان کا رابطہ

171429208

مولانا فضل الرحمن

شہباز شریف، مولانا فضل الرحمان کا رابطہ

ترجمان جے یو آئی کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم کو پرائیویٹ حجاج کے مسائل سے آگاہ کیا۔

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پرائیویٹ سیکٹر کے حجاج کرام کے لیے حج ادائیگی کو یقینی بنایا جائے۔ وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کو ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کروائی۔شہباز شریف نے فوری طور پر وزارت خارجہ کو  حجاج کرام کےلیے فوری اقدامات اٹھانے کا حکم دیا۔  ترجمان جے یو آئی کا کہنا تھا کہ حج گروپ آرگنائزر کے نمائندہ وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی تھی۔ وفد نے مولانا فضل الرحمان کو اپنے مسائل آگاہ کیا۔ مولانا فضل الرحمان نے پہلے بھی حجاج کرام کے مسائل حل کیے ہیں۔

کرم فریقین میں معاملہ طے کیا، پیغام آیا کون ہوتے ہو مسئلہ حل کرنے والے، فضل الرحمن 

Exit mobile version